ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی ہم ہی لائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہوگیا وہ ہوگیا، پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔
atOptions = {
'key' : 'ce9e37d71fe4deeae1dea20fffe93079',
'format' : 'iframe',
'height' : 90,
'width' : 728,
'params' : {}
};
xt-align: justify;">
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ہمیں بہت اعتماد دے رہے ہیں، وہ آکر ہم سے بات کر رہے ہیں،انہوں نے بتایا کہ ہماری کوچ گیری کرسٹن سے بات چیت چل رہی ہے، ان کا بہت تجربہ ہے، ان کو پتا ہے کہ ہمارا لائن اپ کیا ہے، گیری کرسٹن کا اسائنمنٹ جیسے ہی ختم ہوگا وہ ہمارے ساتھ ہوں گے، ہم گیری کرسٹن کو تمام تر اپڈیٹس دے رہے ہیں، ہمارا کوئی انفرادی گول نہیں ہے، ہم بحیثیت ٹیم کھیلیں گے اور متحد ہوکر نتائج دیں گے،یہ کسی ایک کا کھیل نہیں ہے، جو ٹیم کے لیے بہترین ہوگا ہم اس کے ساتھ جائیں گے۔
لیجنڈری فٹبال کوچ انتقال کرگئے یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا کے 3 اور ویسٹ انڈیز کے 6 مقامات پر کھیلا جائے گا، امریکا کے گرینڈ پریری سٹیڈیم میں اس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں 55 میچز کھیلیں گی، اب تک متعدد ٹیموں نے اپنے سکواڈ کا اعلان کرلیا ہے۔

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home