Tuesday, 21 May 2024

Rashford and Henderson left out of England squad

 

Rashford and Henderson left out of England squad





England manager Gareth Southgate has shown his ruthless edge but also exposed his concerns about injuries with his provisional 33-man squad for Euro 2024 in Germany.


Manchester United forward Marcus Rashford is the big casualty, along with former Liverpool captain Jordan Henderson, who have both been axed.

Southgate's party has revealed serious headaches around selections in defence - so what are the big issues to take away as the countdown to Germany continues?

Rashford’s exclusion from England’s provisional squad for Euro 2024 will grab the headlines but Southgate has made a decision that is ruthless but also grounded in brutal reality.


Manchester United’s forward would only have been selected on memory as opposed to what he has delivered this season, which is not much. He would have been a punt at best and major tournaments are no time for those.

Southgate’s hard-nosed selection is spot on.

Rashford’s form has not merited selection, his chances reduced even further by rivals for his position such as Chelsea’s Cole Palmer and Anthony Gordon of Newcastle United both having outstanding seasons.

It became clear Rashford faced a fight to make the plane to Germany when he only appeared briefly as a substitute in the two March friendlies against Brazil and Belgium.

And any temptation to pick Rashford on past form and contributions in previous major tournaments was correctly far outweighed by his dismal form at club level for United this season.

Rashford scored 30 goals in 56 games last season but has only hit the target eight times in 42 matches this term – and therein lies the rationale behind Southgate’s decision.

The player’s reaction was typically classy and dignified, swiftly taking to Instagram to wish Southgate and his squad well for Euro 2024.

Whether this is the end for Rashford at England level remains to be seen but he will need to perform far better and rejuvenate his career – away from Old Trafford perhaps? – work his way through a talented queue of players in his position to get back to where he was.







Saturday, 11 May 2024

Football Match 2024 Europe League

Tuesday, 7 May 2024

پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا

 

پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا

t

سیریز کے لیے آئرلینڈ کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا ہے



t
ڈبلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 7 مئی 2024ء ) آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 10 مئی سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے مکمل طاقت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہونے کا امکان ہے۔ 137 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے پال سٹرلنگ سکواڈ کی قیادت کریں گے، جو ویسٹ انڈیز 


اور امریکہ میں آنے والے T20ورلڈ کپ سے قبل اپنی آخری تیاریوں کے ذریعے آئرلینڈ کی قیادت کریں گے۔

یہ سیریز آئرلینڈ کے لیے ایک اہم موقع کے طور پر کام کرتی ہے کہ وہ ایک مضبوط حریف کے خلاف اپنی صلاحیتوں کو نکھارے، خاص طور پر اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ وہ T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ گروپ اے کا اشتراک کرتا ہے۔ جارج ڈوکریل آئرلینڈ کا دوسرا سب سے زیادہ تجربہ کار T20I کھلاڑی 
اسکواڈ کے توازن کو بڑھانے کے لیے آل راؤنڈ صلاحیتوں کا امتزاج لاتا ہے۔

مڈل آرڈر میں ہیری ٹییکٹر، کرٹس کیمفر اور وکٹ کیپر بلے باز لورکن ٹکر جیسے کھلاڑیوں کی تجربہ کار مہارت دکھائی دے گی۔ پیس اٹیک کی قیادت مارک ایڈیئر اور بین وائٹ کریں گے، جوش لٹل کے تعاون سے جو پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آئرلینڈ کا ممکنہ T20I سکواڈ پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک ایڈیئر، راس ایڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلنی، جارج ڈوکریل، گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری میک کارتھی، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، بین وائٹ، کریگ ینگ پر مشتمل ہوگا۔


Monday, 6 May 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی

 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی

پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا



 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی
 کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی، پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی کٹ کی رونمائی تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہین آفریدی کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار بھی شریک ہوئے۔

تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ 2009 کی طرح قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی لے کر آئے گی۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی ہم ہی لائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہوگیا وہ ہوگیا، پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کھلاڑی آپس میں یہی باتیں کررہے ہیں کہ ورلڈکپ کیسے جیتیں؟۔ انہوں نے بتایا کہ عامر جمال کو تھوڑا وقت لگے گا، جتنا کھیلے گا اتنا ہی سیکھے گا، عامر جمال کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پرفارمنس ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حارث روف پر واپسی کا پریشر ہے، لیکن اس نے جلدی ریکور کرلیا، حارث روف کی ٹی ٹونٹی میں بہترین پرفارمنسز ہے۔ محمد حارث کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے بتایا کہ حارث کا نمبر ٹاپ آرڈر کا ہے اور ٹاپ آرڈر میں بہت سے کھلاڑی موجود ہیں، محمد حارث کو پی ایس ایل میں موقع ملا مگر وہ ایسا پرفارم نہ کرسکا۔
atOptions = { 'key' : 'ce9e37d71fe4deeae1dea20fffe93079', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; xt-align: justify;">

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ہمیں بہت اعتماد دے رہے ہیں، وہ آکر ہم سے بات کر رہے ہیں،انہوں نے بتایا کہ ہماری کوچ گیری کرسٹن سے بات چیت چل رہی ہے، ان کا بہت تجربہ ہے، ان کو پتا ہے کہ ہمارا لائن اپ کیا ہے، گیری کرسٹن کا اسائنمنٹ جیسے ہی ختم ہوگا وہ ہمارے ساتھ ہوں گے، ہم گیری کرسٹن کو تمام تر اپڈیٹس دے رہے ہیں، ہمارا کوئی انفرادی گول نہیں ہے، ہم بحیثیت ٹیم کھیلیں گے اور متحد ہوکر نتائج دیں گے،یہ کسی ایک کا کھیل نہیں ہے، جو ٹیم کے لیے بہترین ہوگا ہم اس کے ساتھ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی کپتان نے کہا کہ صرف ویرات کوہلی کے خلاف پلاننگ نہیں کررہے بلکہ ہم پوری بھارتی ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی کریں گے۔ حسن علی کے حوالے سے سوال پر انہوں نے بتایا کہ حسن علی کو بیک اپ کے طور پر شامل کیا گیا ہے، حسن علی کے بارے میں سلیکٹرز کلیئر کرچکے ہیں، اس کے پاس تجربہ ہے، سب سلیکٹرز نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے، سلیکشن میں کسی پلیئر کے ساتھ زیادتی نہیں کی گئی۔

کپتان نے بتایا کہ ہم پر امید ہیں، امید ہمیشہ ہی رکنی چاہیے، ہم میچ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں، کرکٹ پاکستان کو جوڑتی ہے، سب ایک پیج پر ہوتے ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر میچ میں 200 رنز نہیں ہوتے کنڈیشن دیکھنا پڑتی ہیں، ہم وہاں جاکر دیکھیں گے یہ کیا صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:

 لیجنڈری فٹبال کوچ انتقال کرگئے یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا کے 3 اور ویسٹ انڈیز کے 6 مقامات پر کھیلا جائے گا، امریکا کے گرینڈ پریری سٹیڈیم میں اس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں 55 میچز کھیلیں گی، اب تک متعدد ٹیموں نے اپنے سکواڈ کا اعلان کرلیا ہے۔